All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Rabbit White Angora-like, other Red Eye White, Grey/White, Brown/White 0
1 / 16
Rs 350

Rabbit White Angora-like, other Red Eye White, Grey/White, Brown/White

Abdullahpur, Faisalabad
2 weeks ago
Details
Price350
Description
ایک ماہ کے لگ بھگ عمر کے خرگوش کے بچے- نر مادہ کا پتہ نہیں ہے، ایک خرگوش کی قیمت:- کالے سفید 350 روپے سرخ آنکھوں والے سفید یا گرے اور سفید رنگ والے 400 روپے جن میں براون رنگ زیادہ ہے 450 روپے سرخ آنکھوں اور سفید لمبے بالوں وا لے 800 روپے دو ماہ کے لگ بھگ عمر کے خرگوش کے بچے- نر مادہ کا پتہ نہیں ہے- ایک خرگوش کی قیمت:- کالے سفید 500 روپے سرخ آنکھوں والے سفید یا گرے اور سفید رنگ والے 550 روپے- جن میں براون رنگ زیادہ ہے 600 روپے سرخ آنکھوں اور سفید لمبے بالوں وا لے 1000 روپے تین ماہ کے لگ بھگ عمر کے خرگوش کے بچے- نر مادہ کا پتہ نہیں ہے- ایک خرگوش کی قیمت:- کالے سفید 600 روپے سرخ آنکھوں والے سفید یا گرے اور سفید رنگ والے 650 روپے- جن میں براون رنگ زیادہ ہے 700 روپے سرخ آنکھوں اور سفید لمبے بالوں وا لے 1100 روپے اس کے علاوہ ریڈ آئی وائٹ، گرے اینڈ وائٹ بریڈر مادائیں قیمت 900 روپے فی عدد بلیک اینڈ وائٹ بریڈر مادہ 800 روپے فی عدد- کسی بھی قسم کی مادہ کے ساتھ ریڈ آئی وائیٹ بریڈر نر 900 روپے (بریڈر نر اکیلا نہیں ملے گا)- بڑے بالوں، سرخ آنکھوں والا سفید بریڈر نر 2000 روپے- بڑے بالوں، سرخ آنکھوں والا سفید بریڈر جوڑا 4500 روپے- یہ قیمتیں کوئی سے بھی دو یا زیادہ خرگوش اکٹھے لینے پر ہیں اگر صرف ایک لیں تو 100 روپے اضافی ہوں گے- قیمتیں فائنل ہیں- خریدنے کے لئے وقت طے کرکے عبداللہ پور نزد جھمرہ روڈ / طارق آباد فیصل آباد تشریف لائیں--
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1081962886
Report this ad